نبض خالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نبض جس میں خون کم محبوس ہوتام ہے اور جو خون و روخ کی قلت پر دلالت کرتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نبض جس میں خون کم محبوس ہوتام ہے اور جو خون و روخ کی قلت پر دلالت کرتی ہے۔